بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ،کرکٹ کے میدان سے تہلکہ خیز خبر آگئی

by - 22:30



دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور وہ صرف 58گیندوں پر 79سکور بنا کر آﺅٹ ہوئے اور اس شاندار اننگز کے ساتھ ہی بابراعظم نے دنیائے کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ۔بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میچز کی 26اننگز میں ایک ہزار رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور ساتھ ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا بھی ریکار ڈ توڑ دیا ،بھارتی بلے باز نے 27میچوں میں ایک ہزار رنز مکمل کیے تھے ۔آج بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آٹھویں ففٹی بھی سکور کی ۔



You May Also Like

0 comments