اداکارہ صوبیہ خان نے شادی کے بعد وٹس ایپ اکائونٹ بند کر دیا

by - 20:58




اداکارہ صوبیہ خان نے شادی کے بعد اپنا وٹس ایپ اکائونٹ بند کر دیا ۔ اداکارہ صوبیہ خان شوبز میں آنے کے بعد وٹس ایپ اورسوشل میڈیا پر کافی متحرک تھیں تاہم کرکٹر عثمان قادر سے شادی کے بعد اداکارہ مکمل طور پر گھریلو زندگی بسر کر رہی ہیں۔

اداکارہ نے شادی کے بعد اپنا وٹس ایپ اکائونٹ بند کر دیا ہے ۔

You May Also Like

0 comments